ٹینس رینکنگ : اینڈریا پیٹکووچ پہلی مرتبہ ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئیں
منگل 5 مئی 2015 12:44
پیرس () خواتین ٹینس کی عالمی تنظیم ڈبلیو ٹی اے نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ۔ سرینا ولیمز بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، جرمنی کی اینڈریا پیٹکووچ پہلی بار ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئی ہیں۔ اینجلیک کیربر اور کیرولینا پلسکووا کی درجہ بندی میں بہتری جبکہ کارلا سواریز نوارو اور لوسی سفارووا کی تنزلی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرینا ولیمز 9981 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔
رومانیہ کی سیمونا ہالیپ 7755 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ، روس کی ماریہ شراپوا 7526 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے ، جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا 6060 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی 4790 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔ کینیڈا کی یوجینی بوکارڈ چھٹے ، سربیا کی اینا ایوانووچ ساتویں، روس کی ایکٹرینا مکارووا آٹھویں اور پولینڈ کی اگنیسکا رڈونسکا نویں نمبر پر ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان چوتھاٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 6مئی کو کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی نے ٹوٹنہم ہاٹ پورکو 0-2گول سے ہرا دیا
-
چوتھا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
-
انٹرمدارس گیمز ، سوات نے فٹبال ، کرکٹ اور والی بال فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا