متحدہ عرب امارات پاکستان انڈیا کی میزبانی کرے گا، شہریار خان
فہد شبیر اتوار 10 مئی 2015 20:15
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10مئی۔2015ء) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) شہریار خان نے کہا کہ رواں سال دسمبر میں پاکستان متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں ہندوستان کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان اور ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے درمیان 2014 میں ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے تھے جس کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان آٹھ سال کے دوران پانچ سیریز کھیلی جائیں گی۔
معاہدے کے تحت دسمبر میں ہونے والی سیریز میں تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ ہندوستانی ویب سائٹ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق شہریار خان نے اتوار کو کولکتہ میں ہندوستانی بورڈ کے سربراہ جگموہن ڈالمیا سے ملاقات کی اور انہیں کرکٹ بورڈ کی سربراہی ملنے پر کو مبارکباد دی۔ دونوں سربراہوں کے درمیان آدھے گھنٹے سے زائد دیر تک جاری رہنے والی ملاقات میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ تعلقات کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
سی سی پی او لاہور کا روایتی قمار بازی ،آن لائن جوئے کیخلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا حکم
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی