زمبابوین بلے باز سکندر رضا پاکستان کیخلاف سینچری بنانے والے پہلے پاکستانی نزاد کرکٹر

muhammad ali محمد علی جمعہ 29 مئی 2015 23:06

زمبابوین بلے باز  سکندر رضا پاکستان کیخلاف سینچری بنانے والے پہلے پاکستانی نزاد کرکٹر
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 مئی 2015 ء) زمبابوین بلے باز سکندر رضا پاکستان کیخلاف سینچری بنانے والے پہلے پاکستانی نزاد کرکٹر بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے دوسری ایک روزہ میچ میں زمبابوین بلے باز سکندر رضا کی جانب سے شاندار سینچری بناتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ سکندر رضا پاکستان کیخلاف سینچری بنانے والے پہلے پاکستانی نزاد کرکٹر ہیں۔سکندر رضا کا تعلق پاکستان کے شہر سیالکوٹ سے ہے۔
وقت اشاعت : 29/05/2015 - 23:06:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :