لیاقت شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ: لیاقت شہید کلب نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

جمعرات 4 جون 2015 21:46

لیاقت شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ: لیاقت شہید کلب نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

خانیوال ۔4 جون(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) لیاقت شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ گورنمنٹ مڈل23/10-Rکچا کھوہ میں جاری ہے، گیارویں روز پہلے سیمی فائنل میں لیاقت شہید فٹ بال کلب نے 28/10-Rفٹ بال کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہرادیا ،عبدالرزاق نے گول کیا، ریفری محمداسحاق خان فوجی ڈپٹی ریفری کا مران اور عامر خان تھے ۔

وقت اشاعت : 04/06/2015 - 21:46:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :