پاک بھارت کشیدگی، ایشیاء کپ کا مستقبل غیر یقینی صورتحال کا شکار
بھارت کی جانب سے بنگلادیش کیخلاف بھی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز ملتوی کیے جانے امکان
ذیشان مہتاب
جمعہ 2 مئی 2025
17:10

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے بنگلہ دیش کیساتھ 3 ون ڈے میچز اور 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کو ملتوی کیا جاسکتا ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد بنگلا دیش کی جانب سے پاکستان کی طرف جھکاؤ نے معاملات کو الجھا دیا ہے۔
پہلگام واقعے کے بعد بھارتی حکومت کا پڑوسی ممالک کے ساتھ کرکٹ تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ایشیاء کپ 2025ء کا مستقبل بھی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔
بنگلا دیش کیخلاف متبادل سیریز کیلئے بھارت نے جنوبی افریقا یا آسٹریلیا کے ساتھ اضافی میچز کھیلنے کا اعلان کرسکتا ہے۔
وقت اشاعت : 02/05/2025 - 17:10:23

Pakistan Super League 2025
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان سپرلیگ ، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی
-
اسلام آباد یونائیٹڈ کو پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست
-
پی ایس ایل میں کل چائلڈ کینسر سے آگاہی کا دن منایا جائے گا
-
اسلام آباد یونائیٹڈ قابل دفاع ہدف دینے میں کامیاب
-
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 10 کے 22ویں میچ کاس ٹاس جیت لیا
-
نیدرلینڈز کے سفیر ہینی فوکل اور ہاکی اولمپئن بوولینڈر کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ