- Home
- Sports
- News
- انجری نے سابق برطانوی وکٹ کیپر بلے باز میٹ پرائر کو ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پر مجبور ..
انجری نے سابق برطانوی وکٹ کیپر بلے باز میٹ پرائر کو ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پر مجبور کر دیا
جمعرات 11 جون 2015 15:47
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11جون۔2015ء) سابق برطانوی وکٹ کیپر بلے باز میٹ پرائر نے ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے اس فیصلے کا اعلان کر تے ہوئے33سالہ میٹ پرائر کا کہنا تھا کہ آج کا دن ان کی زندگی کا سب سے اداس دن ہے کیوں کہ انہیں اپنے محبوب کھیل سے کنارہ کشی اختیار کرنا پڑ رہی ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ وہ 2015ء میں کاؤنٹی کرکٹ میں واپسی کے لیے پرامید تھے تاہم ٹخنے کی انجری نے انہیں یہ فیصلہ لینے کے لیے مجبور کیا ہے۔
میٹ پرائر نے مئی 2007ء میں لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ پر اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا اور اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری سکور کی تھی جبکہ انہوں نے اپنا آخری ٹیسٹ 11ماہ پہلے جولائی 2014ء میں بھارت کے خلاف لارڈز ہی میں کھیلا تھا جس کے بعد ٹخنے کی انجری کے باعث انہیں سرجری بھی کروانا پڑی تھی۔(جاری ہے)
Today is a sad day for me as I announce my retirement. I must thank all of you for all the support over the years. http://t.co/Pxb5UPTJgE
— Matt Prior (@MattPrior13) June 11, 2015
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال کا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز