ہمارا پاکستان فٹ بال کپ چنیسر بلو نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
جمعرات 11 جون 2015 19:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) کلری محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام آگرہ تاج لیاری میں جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء کے پہلے کوارٹر فائنل مقابلے میں چنیسر بلو نے اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے مضبوط حریف بلوچ فائٹر ملیر کو 3-1سے شکست دیکر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی چنیسر بلو کی جانب سے شہر یار ،فرید اور نعمان نے نہایت خوبصورت گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کی کامیابی میں میں اہم کردار ادا کیا جبکہ مخالف ٹیم کا واحد گول گل شیر نے اسکور کیا چنیسر بلو کے خوبصورت کھیل پر شائقین فٹ بال نے نوجوان کھلاڑیوں کو بھر پور داد پیش کی کھیلے گئے میچ میں ریفری کے فرائض نیشنل فٹ بال ریفری نذر شباب ،پرویز یوسف اور نیاز احمد نے انجام دیئے جبکہ میچ کمشنر جمیل احمد اور میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل تھے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا