- Home
- Sports
- News
- چنائی سپرکنگز کے 4کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث ہیں :سابق آئی پی ایل کمشنر للت مودی کا انکشاف
چنائی سپرکنگز کے 4کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث ہیں :سابق آئی پی ایل کمشنر للت مودی کا انکشاف
ذیشان مہتاب اتوار 28 جون 2015 12:11
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28جون ۔2015ء ) انڈین پریمیئر پر لگے میچ فکسنگ الزامات کی بازگشت ابھی ختم بھی نہیں ہوئی تھی کہ سابق آئی پی ایل کمشنر للت مودی نے چنائی سپر کنگز کے4 ’’سپر سٹار‘‘ کو میچ فکسنگ میں ملوث قرار دیکر ایک نیا پنڈرا بکس کھول دیا ہے ۔ گزشتہ روز اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر نئی پٹاری کھولتے ہوئے للت مودی کا کہنا تھا کہ چنائی سپنر کنگز کے تین کھلاڑی روندرا جدیجا ، سریش رائنا اور ڈووین براوو میچ فکسنگ میں ملوث ہیں ۔
اس موقع پر انہوں نے 2013ء میں موجود آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن کو لکھا گیا خط بھی ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے ان تینوں کھلاڑیوں کی دیانتداری پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا تھا اور ان پر ایک مشتبہ بکی بابا دیوان سے نزدیکی تعلقات رکھنے کا شبہ ظاہر کیا تھا جس نے انہیں پیسے دینے کے ساتھ ساتھ فلیٹ بھی تحفے میں دیئے تھے ۔(جاری ہے)
So here is my BREAKING STORY - IF THE #HONORABLE #SUPREME #COURT WAS TO REVEAL THE NAMES OF PLAYERS INVOLVED IN FIXING - at least 4 are CSK
— Lalit Kumar Modi (@LalitKModi) May 11, 2015
By the way the #names when disclosed have #both #indian and #international #players #names on the #list. This list is just #tipofficeberg
— Lalit Kumar Modi (@LalitKModi) May 11, 2015
2/3 tweet - I have been saying for years - wake up media fellows it's more like 9000- 10,000 crores per game. Why do u think #monster is ..
— Lalit Kumar Modi (@LalitKModi) May 11, 2015
1/3 tweets Again these jokers in @BCCI @ICC @IPL #indiacements @ianuragthakur trying 2 hoodwink us all in regard to #illegal betting quantum
— Lalit Kumar Modi (@LalitKModi) May 11, 2015
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا