میکسیکن فٹ بال ٹیم کے کوچ میگل ہریرا کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا
جمعرات 30 جولائی 2015 11:46
میکسیکو سٹی ۔ 30 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) میکسیکو فٹ بال ٹیم کے کوچ میگل ہریرا کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا، ان پر صحافی کو زدوکوب کرنے کا الزام ہے۔ میگل نے صحافی سے معذرت کر لی تھی لیکن معاملہ یہاں پر ختم نہ ہوا اور بلاآخر انہیں اپنے عہدے سے ہاتھ دھونا پڑا۔
(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
جرمنی کے جارج سٹین ہاوزرنے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 17واں مرحلہ جیت لیا
-
آئی پی ایل کایلیمینیٹر میچ ، راجستھان رائلز نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا
-
انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 25 مئی کو کھیلا جائے گا
-
یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے آل پاکستان ہینڈ بال چیمپین شپ کا فائنل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
خیبر پختونخوا انڈر 23ریجنل گیمز، پشاور ریجن مردوں کے ٹرائلز (کل)منعقد ہونگے
-
ٹی20 ورلڈکپ،قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان (کل) ہوگا