سری لنکا اور بھارت کے مابین پہلا ٹیسٹ 12 اگست سے شروع ہو گا

ہفتہ 8 اگست 2015 17:21

سری لنکا اور بھارت کے مابین پہلا ٹیسٹ 12 اگست سے شروع ہو گا

گال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء) سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اگست تک گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم ان دنوں سری لنکا کے دورہ پر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 12 اگست سے گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ `

وقت اشاعت : 08/08/2015 - 17:21:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :