اسلام آباد چیمبر کی جانب سے پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
ہفتہ 8 اگست 2015 18:22
اسلام آباد ۔ 08 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ہفتہ کو پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جنہوں نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کے آخری اوور میں چھکا لگا کر پاکستان کو میچ جتوایا ۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائم مقام صدر محمد اشفاق حسین چٹھہ، سینئر نائب صدر محمد شکیل منیر ، چیمبر کی سپورٹس کمیٹی کے اراکین ، اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور تاجر برادری کی ایک بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کرکٹر عماد وسیم نے کہا کہ سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹونٹی ان کیلئے ایک یادگار میچ تھا کیونکہ انہوں نے ایک مشکل وقت میں چھکا لگا کر پاکستان کیلئے میچ جیتا تاہم انہوں نے کہا کہ یہ ابھی ان کی ابتدا ہے اور وہ ملک کیلئے ایسے کئی یادگار میچ کھیلنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا