کاؤنٹی چیمپئن شپ، یارکشائر نے ڈرھم کو 183 رنز سے ہرا دیا

پیر 10 اگست 2015 20:12

کاؤنٹی چیمپئن شپ، یارکشائر نے ڈرھم کو 183 رنز سے ہرا دیا

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اگست۔2015ء) کاؤنٹی چیمپئن شپ، یارکشائر نے ڈرھم کاؤنٹی کو 183 رنز سے ہرا دیا۔ ڈرھم کی ٹیم 447 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 263 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ جیک برنہام 50 ، مائیکل رچرڈسن 48 اور مارک سٹونمین 37 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ `

وقت اشاعت : 10/08/2015 - 20:12:07