جشن آزادی ویمن ٹینس کپ 14 اگست کو کھیلا جائے گا

پیر 10 اگست 2015 20:13

جشن آزادی ویمن ٹینس کپ 14 اگست کو کھیلا جائے گا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اگست۔2015ء) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی ویمن ٹینس کپ 14 اگست کو صبح 9 بجے سے اسلام آباد ٹینس کورٹ جی سکس، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایاکہ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال، اٹک، جہلم اور واہ کینٹ کی خواتین کھلاڑی شرکت کریں گی۔ `

وقت اشاعت : 10/08/2015 - 20:13:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :