زیادہ ون ڈے سنچریاں، ہاشم آملہ نے سعیدانور،ڈیویلیئرز کو پیچھے چھوڑ دیا
جمعہ 21 اگست 2015 19:19
سنچورین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں شاندار سنچری داغی جو ان کے ون ڈے کیریئر کی 21 ویں سنچری ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے سابق پاکستانی اوپنر سعید انور اورجنوبی افریقی کپتان اے بی ڈ ویلیئرز کی زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا اور 21 سنچریاں بنا کراپنے ہم وطن کھلاڑی ہرشل گبز کے ہم پلہ ہو گئے، اس کیساتھ ساتھ ہاشم آملہ نے ون ڈے میں زیادہ رنزوں کی فہرست میں ویسٹ انڈیز کے کارل ہوپر اور رام نریش سروان اور پاکستان کے شعیب ملک اور رمیزراجہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید