انگلش پریمیئر لیگ : ڈیبیو میچ میں پیڈرو کی عمدہ کارکردگی سے چیلسی فتحیاب
پیر 24 اگست 2015 13:12
ویسٹ بروم وچ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اگست۔2015ء) انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی نے ویسٹ بروم کو 2-3سے ہرادیا۔ میچ کے ہیرو اور بہترین کھلاڑی پیڈرو رہے۔ یہ ان کے انگلش لیگ کا پہلا میچ تھا جس میں انہوں نے اپنی شاندار رفتار اور مہارت سے چیلسی کو کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 28 سالہ پیڈرو نے میچ کے 20 ویں منٹ میں گیند کو جال کے حوالے کرکے اپنے عزائم کا اظہار کیا۔
انہوں نے اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ صرف 10 منٹ بعد ہی سٹرائیکر ڈیاگو کوسٹا کو شاندار پاس دیا جس پر انہوں نے کوئی غلطی کیے بغیر ٹیم کی برتری کو ڈبل کردیا۔ اس کے بعد میزبان ٹیم نے سنبھالا لیا اور موریسن نے 35 ویں منٹ میں گول سکور کرکے ٹیم کو میچ میں لانے کی کوشش کی لیکن وقفے سے قبل ایزپلیکوٹا نے ایک اور گول اسکور کرکے میزبان ٹیم کی فتح کی امیدوں کا مدھم کردیا۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال کا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز
-
ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مر حلے کے دوسرے روز گروپ ڈی، ای اور ایف سے 18 میچوں کا فیصلہ
-
عامرجمال بھی کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے، وارک شائر نے سائن کرلیا