ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی چوتھی پوزیشن پر تنزلی
جنوبی افریقا کی پہلی اور آسٹریلیا کی دوسری پوزیشن برقرار
پیر 24 اگست 2015 22:31
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) انگلینڈ نے ایشیز سیریز جیت کر پاکستان سے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن چھین لی۔ قومی ٹیم کی چوتھی پوزیشن پر تنزلی ہوگئی۔ جنوبی افریقا کی پہلی اور آسٹریلیا کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ایشز سیریز کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف ایشیز سیریز کی فاتح انگلش ٹیم تین درجہ ترقی کرکے تیسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔
سیریزسے قبل ایلسٹرکک الیون چھٹی پوزیشن پرفائز تھی تاہم آسٹریلیا پرتین دوکی فتح سے روایتی ایشیز ٹرافی جیت کر انگلینڈ نے پاکستان، نیوزی لینڈ اوربھارت کوایک ایک درجہ نیچے دھکیل دیا۔ ایک سوپچیس پوائنٹس کے ساتھ جنوبی افریقا کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی