انگلینڈ کی آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست، پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگیا

muhammad ali محمد علی پیر 31 اگست 2015 22:38

انگلینڈ کی آسٹریلیا کو  ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست، پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگیا

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) انگلینڈ کی آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی جانب سے آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیے جانے کے بعد آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ردبدل ہوا ہے۔ انگلینڈ کے ہاتھوں آسٹریلیا کی شکست کے بعد پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگیاہے۔

وقت اشاعت : 31/08/2015 - 22:38:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :