ہاکی انڈیا لیگ میں نیا قانون متعارف کرانے کی تیاری مکمل کرلی گئی
پیر 14 ستمبر 2015 22:13
نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14ستمبر ۔2015ء )ہاکی انڈیا لیگ میں کھیل کو مزید جارحانہ بنانے کیلئے ہاکی کے قانون میں یکسر تبدیلی کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے اور لیگ کے آئندہ ایڈیشن میں اب فیلڈ گول کو1 کی بجائے 2 گول کے برابر تصور کیا جائیگا۔فرنچائز کی جانب سے انقلابی قرار دیے جانیوالے اس نئے قانون کے تحت پینالٹی کارنر پر ہونے والے گول کو ایک ہی تصور کیا جائیگا لیکن فیلڈ گول پر ہونیوالا گول کے دو برابر مانا جائیگا۔
ہاکی انڈیا لیگ کی تکنیکی کمیٹی نے اس نئے قانون پر حال ہی میں دہلی میں ہونیوالی ورکشاپ میں فرنچائز سے تبادلہ خیال کیا اور اس پر ممکنہ طور پر اگلے ایڈیشن پر عملدرآمد کیا جائیگا۔اس نئے قانون کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی حمایت بھی حاصل ہے جس کے بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ اس قانون کے کامیاب ہونے پر اسے عالمی سطح پر بھی آزمایا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کیلئے فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ
-
ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان،مچل مارش مقرر
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان