بھارت اور بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کلکھیلا جائے گا

جمعرات 17 ستمبر 2015 21:20

بھارت اور بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کلکھیلا جائے گا

بنگلور ۔ 17 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 ستمبر۔2015ء) بھارت اور بنگلہ دیش اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل جمعہ کو بنگلور میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، بھارت اے ٹیم نے بنگلہ دیش اے کو پہلے ون ڈے میں 96 رنز سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 17/09/2015 - 21:20:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :