سارو گنگولی بنگا ل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر مقرر

جمعہ 25 ستمبر 2015 17:30

سارو گنگولی بنگا ل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر مقرر

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25ستمبر ۔2015ء ) سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کےصدر مقرر ہوگئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگولی کو جگموہن ڈالمیا کی موت کے بعد سی بی اےچیئرمین کی ذمہ داری دی گئی ہے جب کہ جگموہن ڈالمیا کے صاحبزادے ابھیشک سیکریٹری کے عہدے پر فائز ہونگے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ 43 سالہ سارو کنگولی 2014ء سے سی بی اے کے جوائن سیکریٹری بھی رہ چکے ہیں ۔

وقت اشاعت : 25/09/2015 - 17:30:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :