پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 27 ستمبر 2015 15:33

پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ہرارے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26ستمبر۔2015ء) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 2ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ فیصلہ کیا ہے، ٹاس جیت کر گفتگو کرتے ہوئے کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ وکٹ سپن باوٴلرز کیلئے سازگار ہے، پہلے بیٹنگ کر کے اچھا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے تجربات کرنا چاہتے ہیں۔عمران خان جونیئر اپنا پہلا ٹی ٹونٹی کھیل رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 27/09/2015 - 15:33:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :