- Home
- Sports
- News
- ایشز سیریز کی طرح ہمیں پاکستان کے خلاف سیریز میں بھی ہر موقع سے فائدہ اٹھانا ہو گا، مارک وڈ
ایشز سیریز کی طرح ہمیں پاکستان کے خلاف سیریز میں بھی ہر موقع سے فائدہ اٹھانا ہو گا، مارک وڈ
تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ہمیں صبر سے کام لینا ہو گا،متحدہ عرب امارات کی کنڈیشنز کافی مختلف ہیں، ہمیں اپنے ملک میں جارحانہ کرکٹ کھیلنی ہوتی ہے، پریکٹس میچ کے اختتام پر گفتگو
بدھ 7 اکتوبر 2015 18:09
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء) انگلینڈ کے فاسٹ باوٴلر مارک وڈ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کی طرح ہمیں پاکستان کے خلاف سیریز میں بھی ہر موقع سے فائدہ اٹھانا ہو گا۔پاکستان اے سے دو روزہ پریکٹس میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے مارک وڈ نے کہا کہ پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ہمیں صبر سے کام لینا ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ سیریز سب سے اہم چیز یہ ہو گی کہ بے شک انہیں پارٹنرشپ قائم کرنے دی جائے لیکن انہیں چار رنز فی اوورز کی زائد کی اوسط سے رن بنانے نہ دیے جائیں۔فاسٹ باوٴلر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں صبر سے کام لیتے ہوئے ہر موقع سے فائدہ اٹھانا ہو گا۔ ہمیں کوشش کرتے ہوئے ٹیسٹ میچ کے دوران 20 مواقع پیدا کرتے ہوئے ان سے فائدہ اٹھانا ہو گا، ہم نے گرمیوں میں ایشز میں بھی ان مواقعوں سے فائدہ اٹھایا تھا اور یہاں بھی ہمیں ایسا ہی کرنا ہوں گا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی