برسوں ٹیم سے باہر رہنے کے بعد شعیب ملک کی ایک روزہ کرکٹ میں سینچری اور ٹیسٹ میں ڈبل سینچری سے واپسی

muhammad ali محمد علی بدھ 14 اکتوبر 2015 23:11

برسوں ٹیم سے باہر رہنے کے بعد شعیب ملک کی ایک روزہ کرکٹ میں سینچری اور ٹیسٹ میں ڈبل سینچری سے واپسی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14اکتوبر 2015 ء) برسوں ٹیم سے باہر رہنے کے بعد شعیب ملک نے ایک روزہ کرکٹ میں سینچری اور ٹیسٹ میں ڈبل سینچری سے واپسی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک مختلف تنازعات کی زد میں رہنے کے باعث کئی برس تک ٹیم سے باہر رہے تھے۔

(جاری ہے)

تاہم اب شعیب ملک نے موقع ملنے پر قومی ٹیم میں شاندار واپسی کرکے اپنے ناقدین کو خاموش کروا دیا ہے۔ شعیب ملک نے برسوں بعد نا صرف ایک روزہ ٹیم میں واپسی پر اپنے پہلے ہی میچ میں سینچری سکور کرکے شاندار کم بیک کیا بلکہ اپنے کم بیک ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کیخلاف ڈبل سینچری سکور کرکے شاندار کم بیک کیا ہے۔
وقت اشاعت : 14/10/2015 - 23:11:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :