دور ہ سری لنکا میں ہوٹل سے پاکستانی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی غیر ملکی کرنسی چوری
بدھ 28 اکتوبر 2015 22:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اکتوبر۔2015ء) سری لنکا کا دورہ کرنے والی پاکستانی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو دورے کے آغاز میں اس وقت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔جب پالے کیلے میں دورے کے آغاز میں پاکستانی ٹیم کے آفیشلز اور کھلاڑیوں کے کمروں سے غیر ملکی کرنسی چوری ہوگئی۔ پی سی بی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز اور آفیشلز کے کمروں کے لاکرز سے ڈیلی الاؤنس کے لئے ملنے والے ڈالرز چوری ہوگئے جس کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں اور انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سیالکوٹ کو فرسٹ کلاس کرکٹ میں لانے میں مرحوم عامر وسیم کا کردار اہم تھا ،ملک فیصل خورشید
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی،
-
قومی ویمن پاور لفٹنگ چیمپئن شپ آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں کی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد سے اظہار تعزیت