نوجوان تیز گیند باز عمران خان جونئیر انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر

muhammad ali محمد علی جمعہ 30 اکتوبر 2015 18:30

نوجوان تیز گیند باز عمران خان جونئیر انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر
شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30اکتوبر 2015 ء) نوجوان تیز گیند باز عمران خان جونئیر انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف اتوار کو شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

نوجوان تیز گیند باز عمران خان جونئیر زخمی ہوجانے کے باعث تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ عمران خان کے دائیں ہاتھ پر چوٹ آئی ہے اور انہیں چار ٹانکیں لگے ہیں۔
وقت اشاعت : 30/10/2015 - 18:30:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :