کیوی آف سپنر نیتھن میک کولم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 11:52

کیوی آف سپنر نیتھن میک کولم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

سڈنی (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار31اکتوبر۔2015ء ) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آف سپنر نیتھن میک کولم نے کہا ہے کہ وہ فیملی کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کے لیے سیزن کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے ۔

(جاری ہے)

35 سالہ نیتھن میک کولم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن میک کولم نے بڑے بھائی ہیں اور وہ 84 ون ڈے اور 61 ٹی ٹونٹی میچوں میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کر چکے ہیں ۔

وقت اشاعت : 31/10/2015 - 11:52:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :