شارجہ ٹیسٹ : تیسرے روز انگلینڈ ٹیم 306رنز بنا کر آؤٹ
گرین شرٹس نے 3وکٹوں کے نقصان پر 146رنز بنا کر 74رنز کی برتری حاصل کرلی
منگل 3 نومبر 2015 21:53
شارکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 نومبر۔2015ء) شارجہ ٹیسٹ تیسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنا لیے تھے اور اسے انگلینڈ پر 74 رنز کی برتری حاصل ہے۔جب کھیل ختم ہوا تو اس وقت کریز پر محمد حفیظ اور نائٹ واچ مین راحت علی موجود تھے اور حفیظ کو اس ٹیسٹ سیریز میں اپنی پہلی اور کریئر کی نویں سنچری بنانے کے لیے تین رن درکار ہیں۔
انھیں 11 کے انفرادی سکور پر ایک موقع بھی ملا جب معین علی کی گیند پر جونی بیرسٹو ان کا مشکل کیچ پکڑنے میں ناکام رہے۔آوٴٹ ہونے والے پہلے بلے باز اظہر علی تھے جو 34 رنز بنا کر رن آوٴٹ ہوئے۔ انھوں نے پہلی وکٹ کے لیے حفیظ کے ساتھ مل کر 101 رنز کی شراکت قائم کی۔ان کی جگہ آنے والے شعیب ملک بغیر کوئی رن بنائے جیمز اینڈرسن کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سابق سکھ انگلش اسپنر مونٹی پنیسار رواں سال الیکشن لڑیں گے
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان
-
پاکستان ہاکی کھلاڑیوں کے ویزے لگ گئے، 48 گھنٹوں میں ملائیشیا روانگی متوقع
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ،سلمان آغا کی سنچری ، اسٹیٹ بینک کی واپڈا کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود