سلمان بٹ اور محمد آصف نے پی سی بی بحالی پروگرام پر عمل شروع کر دیا

منگل 3 نومبر 2015 21:54

سلمان بٹ اور محمد آصف نے پی سی بی بحالی پروگرام پر عمل شروع کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 نومبر۔2015ء) سپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بحالی پروگرام پر عمل شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دونوں کھلاڑی قائداعظم ٹرافی کے میچز میں مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں کو لیکچرز دے کر اپنے تلخ تجربات اور منفی سرگرمیوں سے بچنے کے طریقے بتا رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 03/11/2015 - 21:54:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :