پاکستان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مارچ 2016ء میں منعقد کرایا جائے گا‘ عثمان انور
جمعرات 5 نومبر 2015 22:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 نومبر۔2015ء ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہپاکستان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مارچ 2016ء میں منعقد کرایا جائے گا بین الاقوامی کھلاڑیوں کو دعوت دی جائے گی اس کا اعلان انہوں نے23ویں آئی ٹی ایف سینئرورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ میں کیا۔
ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور نے کہا کہ پاکستان میں ٹینس کے فروغ کیلئے بھرپور کام کررہے ہیں نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں انٹرنیشنل سہولتوں سے آراستہ ٹینس کورٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے جس کے مکمل ہونے کے بعد انشاء اﷲ مارچ 2016میں پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ منعقد کرائیں گے جس میں بین الاقوامی کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کی دعوت دیں گے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی