انضمام الحق کوافغانستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے 10 ہزار ڈالر ماہانہ ملیں گے
جمعہ 6 نومبر 2015 16:32
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار6نومبر۔2015ء ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بیٹسمین انضمام الحق کو ایسوسی ایٹ ملک افغانستان کی کوچنگ کے ماہانہ 10 لاکھ روپے سے زائد معاوضہ ملے گا ۔
افغان کرکٹ بورڈ انضمام الحق کی کوچنگ میں اپنی ٹیم کی زمبابوے کے خلاف سیریز جیتنے پران سے 2 سال کے معاہدے کا خواہشمند تھا ، اس ضمن میں انضمام الحق نے افغانستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ پر رضامندی ظاہرکردی ہے ۔ واضح رہے کہ انضمام الحق تیسرے پاکستانی کرکٹر ہیں جنہوں نے افغان ٹیم کی کوچنگ کی جب کہ ان سے قبل کبیر خان اور راشد لطیف بھی افغان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرچکے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا