- Home
- Sports
- News
- نیوزی لینڈ ویمن نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا ویمن کو 188 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی
نیوزی لینڈ ویمن نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا ویمن کو 188 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی
ہفتہ 7 نومبر 2015 20:45
ویلنگٹن ۔07 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔7 نومبر۔2015ء) نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا ویمن کو 188 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ مہمان ٹیم سری لنکا 327 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ نیوزی لینڈ کی ریشل پریسٹ کو 157 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے پر میچ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
-
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
-
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
-
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ‘لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان