- Home
- Sports
- News
- انگلینڈ کے خلاف آخری میچ میں بھرپور مقابلہ کریں گے، آخری میچ میں جیت ہمارے لیے لازمی ہے لیکن ..
انگلینڈ کے خلاف آخری میچ میں بھرپور مقابلہ کریں گے، آخری میچ میں جیت ہمارے لیے لازمی ہے لیکن یہ آسان نہیں ہوگا ، سیریز میں شکست کی صورت میں تنقید قور کپتانی سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو بھی قبول کرؤں گا، کسی چیز کے چھن جانے کا کوئی خوف نہیں ، میں اپنا فرض دیا نت داری سے نبھاتا ہوں،پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 19 نومبر 2015 21:53
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 نومبر۔2015ء) پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے میچ میں بھرپور مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ کہا ہے کہ وہ کپتانی سے ہٹائے جانے کی صورت میں اس فیصلے کو قبول کریں گے۔اظہر علی کا کہنا تھا کہ وہ سیریز میں شکست کی صورت میں تنقید برداشت کرنے کو تیار ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو میچ کی اہمیت کا احساس ہے۔
آخری میچ میں جیت ہمارے لیے لازمی ہے لیکن یہ آسان نہیں ہوگا کیونکہ انگلینڈ نے آخری دو میچوں میں بہترین کھیل پیش کیا اور کامیابی بھی حاصل کی۔ورلڈکپ 2015 کے بعد کپتانی کا بار سنبھالنے والے اظہر علی کا کہنا تھا کہ ہم سب کو اس میچ کی اہمیت کا احساس ہے اس لیے ہم جیت کے لیے بھرپور محنت کریں گے اور مجھے پورا یقین ہے اگر ہم نے اپنی صلاحیتوں کے مطابق کھیلے تو ہم ہرصورت میں جیتیں گے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی