انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی 20سیریز میں وائٹ واش ،سابق کرکٹرز کا شدید اظہاربرہمی
منگل 1 دسمبر 2015 15:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں وائٹ واش پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خراب ٹیم سلیکشن اور ناقص حکمت عملی شکست کا سسب بنتی ہے ۔ پاکستان عالمی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا مذاق اڑایا جا رہا ہے ۔ ورلڈ کپ کی تیاری کے لئے ٹیم اور میجمنٹ میں ناگزیر تبدیلیاں لائی جائیں ٹیم میں نئے اوپنرز کو تلاش کیا جائے ۔
آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے سابق مایہ ناز اوپنگ بیٹسمین عامر سہیل نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹیم اور مینجمنٹ دونوں ذمہ دار ہیں انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستانی ٹیم میں پلاننگ نام کی کوئی چیز نظر نہیں آئی ۔ انہوں نے کہا کہ بیٹنگ لائن میں بڑے نام ہونے کے باوجود کارکردگی اچھی نہیں رہی ان کو سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ کرکٹ کیسے کھیلنی ہے ۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چوتھا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
-
انٹرمدارس گیمز ، سوات نے فٹبال ، کرکٹ اور والی بال فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل رائونڈ، پاکستان پولیس اور ڈبلیو ایس ٹی سی کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے، ایس این جی پی ایل اور ہائرایجوکیشن کی کامیابی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا