پاک ، بھارت سیریز ، سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دونوں بورڈز کو 2 شیڈول بھیج دیئے
ہفتہ 5 دسمبر 2015 14:07
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار5دسمبر- 2015ء) رواں ماہ پاک ، بھارت مختصر سیریز اب تک غیر یقینی کا شکارہے لیکن سری لنکن کرکٹ نے اپنی تیاریاں مکمل کرلیں اور تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹی ٹونٹی میچز کی مجوزہ سیریز کے دو شیڈول تیار کرکے پی سی بی کو بھیج دیئے ہیں ۔ ایس ایل سی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر ہم نے تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹی ٹونٹی میچز کیلئے تیاریوں کو آخری شکل دیدی ہے اور میچز پالی کیلے اور کولمبو کے پریماداسا سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔
سری لنکن کرکٹ حکام کے مطابق پاکستان اوربھارت کے درمیان اب تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے اس لئے انہوں نے دو الگ الگ شیڈول تیار کرکے پی سی بی کوبھیج دیئے ہیں ۔ پہلے شیڈول کے مطابق پاکستانی اوربھارتی کرکٹ ٹیموں کے 14 دسمبر کو کولمبو پہنچنے پر پہلے شیڈول کے مطابق ابتدائی 2 ون ڈے 17 اور 19 دسمبر کو پالی کیلے میں ہوں گے جب کہ تیسرا ون ڈے 22 دسمبر کو کولمبو میں کھیلا جائیگا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
کامران اکمل کا پاکستانی کھلاڑیوں پر 'ذاتی مقاصد' کو ترجیح دینے کا الزام