پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سلمان اکبر کو قومی ہاکی ٹیم کا گول کیپنگ کوچ مقرر کر دیا

جمعرات 10 دسمبر 2015 20:24

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سلمان اکبر کو قومی ہاکی ٹیم کا گول کیپنگ کوچ مقرر کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 دسمبر۔2015ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سلمان اکبر کو قومی ہاکی ٹیم کا گول کیپنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اولمپئن سلمان اکبر جونیئر اور سینئر ہاکی ٹیم کی کوچنگ کرینگے۔یاد رہے کہ پاکستان ہاکی گزشتہ کافی عرصے سے تنزلی کا شکار ہے اور اس کا کوئی پرسان حال نہیں اب دیکھیئے اولپئن سلمان اکبر قومی ہاکی ٹیم کی بہتری کے لئے کیا اقدامات اٹھاتے ہیں۔ ۔

وقت اشاعت : 10/12/2015 - 20:24:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :