باکسر عامر خان کے نام پر آل پاکستان عامر خان باکسنگ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا فیصلہ
ہفتہ 12 دسمبر 2015 12:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12دسمبر۔2015ء) پاکستانی نژاد مشہور برطانوی باکسر عامر خان کے نام پر آل پاکستان عامر خان باکسنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد 14 دسمبر سے 21 دسمبر تک استاد عبداللہ بلوچ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا جس میں ملک کے سرفہرست باکسرز حصہ لیں گے۔پاکستان کے سرفہرست باکسرز جنھوں نے حال ہی میں 35 ویں نیشنل باکسنگ چمپیئن شپ میں حصہ لیا تھا اب آل پاکستان عامر خان باکسنگ ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے ۔
سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن(ایس بی اے) کے سیکرٹری اصغر بلوچ نے کہا کہ ٹورنامنٹ کا اقدام پاکستان رینجرز کی طرف سے اٹھایاگیا ہے جو ایس بی اے کے ساتھ مل کر ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لیے مالی تعاون کررہاہے۔واضح رہے کہ ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر نے جب مشہور باکسرعامر خان نے حال ہی میں شہر کا دورہ کیا تھا تو ان کے نام پر ٹورنامنٹ کو اسپانسر کرنے کا اعلان کیا تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 28 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں 28 اپریل بروز اتوار کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
49واں سالانہ واپڈاا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28اپریل سے شروع ہوگا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا