- Home
- Sports
- News
- آئندہ سال کرکٹ ٹیم کے دوروں کیلئے وقار یونس کو ہٹا کر کسی غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کی جائیں ..
آئندہ سال کرکٹ ٹیم کے دوروں کیلئے وقار یونس کو ہٹا کر کسی غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کی جائیں ، محمد یوسف
ہفتہ 12 دسمبر 2015 18:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 دسمبر۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز محمد یوسف نے کہا ہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ میں آئندہ سال کرکٹ ٹیم کے دوروں کیلئے وقار یونس کو ہٹا کر کسی غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کی جائیں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر غیر ملکی کوچ کی خدمات لی جائیں تو پاکستانی ٹیم ان دوروں میں بہتر کارکردگی دکھا سکتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال برقرار رہی تو پاکستان کی رینکنگ اور نیچے آ سکتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی