بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے 5 جنوری کو سڈنی روانہ ہو گی
دونوں ممالک کے مابین پہلا ون ڈے 12 جنوری جبکہ پہلا ٹی ٹوئنٹی 26 جنوری کو کھیلا جائے گا
اتوار 13 دسمبر 2015 15:59
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 دسمبر۔2015ء ) بھارت کی کرکٹ ٹیم عالمی چمپئن آسٹریلوی چیلنج سے نمٹنے کیلئے 5 جنوری کو سڈنی روانہ ہو گی۔ بھارتی ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بی سی سی آئی کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر نے بتایا ہے کہ دورہ آسٹریلیا ٹیم کیلئے آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاری کا حصہ ہو گا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا