شاہد آفریدی کے اپنی ہیوی بائیک کے ہمراہ تصاویر سامنے آگئیں
بدھ 30 دسمبر 2015 21:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 دسمبر۔2015ء) قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کرکٹ کے میدان میں اپنے جارحانہ سٹائل کی وجہ سے پسند کیے جاتے ہیں تاہم کرکٹ کے میدانو ں سے باہر وہ ہیوی بائکس کا شوق بھی رکھتے ہیں ، ایک ویڈیو میں شاہد آفریدی نئی نویلی ہیوی بائیک پر بیٹھے تصویریں بنا رہے ہیں اور اسی دوران وہ بائیک کو ریس بھی دیکھے دکھائی دیتے ہیں جبکہ ویڈیو کے آخر میں وہ بائیک کے ساتھ مخصوص انداز میں ہاتھ بلند کیے تصویر کھنچواتے نظر آتے ہیں۔ ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ( کل ) مزید تین میچ کھیلے جائیں گے
-
پشاور،مشیرکھیل سےپاکستان سکوائش فیڈریشن کےجنرل سیکرٹری کی قیادت میں سکواش کے کھلاڑی کی ملاقات
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کو مستقبل میں درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کے قابل بنانے کیلئے پرعزم ہے، رانا مشہود احمد
-
پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی