- Home
- Sports
- News
- آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے انکار کے بعد آئرلینڈ کو بنگلہ دیش میں شیڈول انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کی ..
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے انکار کے بعد آئرلینڈ کو بنگلہ دیش میں شیڈول انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کی دعوت
بدھ 6 جنوری 2016 13:11
کینبرا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء) آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بنگلادیش میں ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ میں ٹیم نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔آسٹریلوی کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو جیمس سدر لینڈ کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں ٹیم کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرحکومتی ہدایت کی روشنی میں انڈر 19 ورلڈکپ میں ٹیم نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی بورڈ آئی سی سی سکیورٹی ایڈوائزرسے بنگلادیش میں سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے رابطے میں تھا جب کہ سیکیورٹی خطرات کے باعث گزشتہ سال ٹیسٹ ٹیم کو بنگلادیش نہیں بھیجا تھا۔جیمس سدرلینڈ کا کہنا تھا کہ کرکٹ آسٹریلیا بنگلادیش ٹیم نہ بھیجنے کے حوالے سے آئی سی سی یا بنگلادیش کرکٹ بورڈ سے معافی نہیں مانگے گا تاہم بنگلادیش سے کرکٹ کھیلنے کے خواہاں ہیں اورآئندہ چند مہینوں میں بنگلادیش سے کرکٹ کھیلنے سے متعلق بات ہوگی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا