پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو 109 رنز سے شکست دے دی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 16 جنوری 2016 20:00

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو 109 رنز سے شکست دے دی

دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جنوری 2016ء) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو 109 رنز سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں تین ملکی انڈر 19 کرکٹ کپ کے سلسلے میں پاکستان اور آسٹریلیا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے آسٹریلوی ٹیم کو باآسانی 109 رنز سے شکست دے دی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 311 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے محمد عمر 66 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ جواب میں آسٹریلوی ٹیم 202 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے شاداب خان اور ارسل شیخ 4، 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کرکے نمایاں رہے۔

وقت اشاعت : 16/01/2016 - 20:00:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :