آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ ، بھارت نے سری لنکا کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
سری لنکن انڈر19ٹیم 268ہدف کے تعاقب میں 42.4 اووز میں 170 رنز بنا کر آؤٹ بھارت نے انمول پریت سنگھ کو میچ میں 72 رنز بنانے پر مین آف دی کا ایوارڈ دیا گیا
منگل 9 فروری 2016 20:00
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) بنگلہ دیش میں جاری آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔سری لنکن انڈر19ٹیم 268ہدف کے تعاقب میں 42.4 اووز میں 170 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ سری لنکا کی جانب سے مینڈس39 ،شامو ہاشان 38، ڈی سلوا28 اور دامیتھا سلوا24 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔
بھارت کی جانب سے میانک ڈگر نے تین اویش خان نے 2 اور خلیل احمد ، راول باتھم نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ بھارت نے انمول پریت سنگھ کو میچ میں 72 رنز بنانے پر مین آف دی کا ایوارڈ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو میر پور کرکٹ سٹیڈیم میں آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟