ا یشیاء کپ ٹی ٹونٹی ،پاکستان اور سر ی لنکا آخری لیگ میچ میں آج آمنے سامنے

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 4 مارچ 2016 16:17

ا یشیاء کپ ٹی ٹونٹی ،پاکستان اور سر ی لنکا آخری لیگ میچ میں آج آمنے سامنے

میرپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔4 مارچ2016ء )پاکستان اور سر ی لنکا کی ٹیمیں ا یشیاء کپ ٹی ٹونٹی کے آخری لیگ میچ میں آج آمنے سامنے ہوں گی ۔ میر پور کے شیر بنگلہ کرکٹ سٹیڈیم میں یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6بجے شروع ہوگا ۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیمیں پہلے ہی ایشیاء کپ کے فائنل سے باہر ہوچکی ہیں ،سری لنکا بہتر ر ن ریٹ کے سبب پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبرپر موجود ہے،آج کا مقابلہ ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنیو والی ٹیم کا فیصلہ کرے گا۔

وقت اشاعت : 04/03/2016 - 16:17:33