ورلڈ ٹی ٹونٹی، شاہد آفریدی ایک بار پھر شائقین کرکٹ کی امیدوں پر پورا اترنے میں ناکام

جمعہ 25 مارچ 2016 17:19

ورلڈ ٹی ٹونٹی، شاہد آفریدی ایک بار پھر شائقین کرکٹ کی امیدوں پر پورا اترنے میں ناکام

موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء ) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفرید ی اپنے آخری ممکنہ انٹر نیشنل میچ میں بھی شائقین کرکٹ کی امیدوں پر پورا اترنے میں ناکام رہے۔

(جاری ہے)

ورلڈ ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیا کے خلاف اہم میچ میں شاہد آفریدی نے اپنی اننگز کا پر اعتماد آغاز کیا تاہم جب ٹیم کو ان سے بڑی اننگز کی امید نظر آنے لگی تووہ ایک بار پھر غلط وقت پر گندا شاٹ مار کر پوویلین جابیٹھے ۔

وقت اشاعت : 25/03/2016 - 17:19:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :