ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 26 مارچ 2016 19:48

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 مارچ 2016ء) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میں آوٹ ہونے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

قومی ٹیم کو پاکستان لانے والی پرواز دبئی پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم کی پرواز آج رات پاکستان پہنچ جائے گی۔
وقت اشاعت : 26/03/2016 - 19:48:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :