سفارش پر یقین نہیں رکھتا ،اپنے بل بوتے پرکرکٹ کی دنیامیں خود کو منواؤنگا،محمدیاسر
پیر 2 مئی 2016 13:10
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مئی۔2016ء) پشاور سے تعلق رکھنے والے کم عمر کرکٹرمحمد یاسر نے اس عزم کا اظہار کیاہے کہ وہ سفارش پر یقین نہیں رکھتابلکہ اپنے ہی بلبوتے پر کرکٹ کی دنیامیں خود کو منواکر انٹر نیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرے گا،غریب ہوں بیٹ بھی اپنا نہیں لیکن یہ غریبی میری کامیابی میں کبھی رکاؤٹ نہیں بنے گی۔
یہ باتیں انہوں نے گزشتہ روزارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم پشاور میں معاذ اللہ خان اکیڈمی کی نمائندگی کرتے ہوئے پی سی بی انڈر16کرکٹ اکیڈمی کیخلاف ناقابل شکست43رنزکرنے کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر پی سی بی کوچ رحمت گل نے بھی محمد یاسر کی اس شاندار بیٹنگ کوسراتے ہوئے یقین طاہر کیا کہ انشا ء اللہ مستقبل میں یہ بچہ ایک بڑا سٹاربنے گاکیونکہ ان میں وہ تمام صلاحیت موجود ہے جو کہ ایک بہترین کھلاڑی میں ہونی چاہئے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے