شادی فٹنس میں کمی کا سبب بنی، ٹی ٹو ئنٹی کپتان سرفراز احمد کااعتراف
بدھ 25 مئی 2016 19:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نومنتخب ٹوئنٹی20کپتان سرفرازاحمد نے اعتراف کیاہے کہ شادی کی وجہ سے ہی ان کی فٹنس کا معیار کم ہوا ہے۔ اپنے ایک انٹرویومیں فٹنس سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ شادی کے بعد کچھ دعوتیں وغیرہ بھی ہوتی ہیں اور ان میں مرغن غذائیں کھانی پڑتیں ہیں۔
اگر آپ نہ کھائیں تو کچھ قریبی رشتہ دار ناراض ہوجاتے ہیں اور جب میز پر اتنی مزے مزے کی ڈشز ہوں تو تھوڑی بد احتیاطی ہوہی جاتی ہے لیکن مجھے معلوم ہے کہ میں ایک کرکٹر ہوں اور اگر کرکٹ کھیلنی ہے تو فٹنس بھی بہتر بنانی ہوگی۔میں اپنی فٹنس کو بہتر بنارہا ہوں اور اس کے ساتھ میں نیٹ پر بھی روزانہ کی بنیاد پر ٹریننگ کررہا ہوں جہاں تک میرے بس میں ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد کے بھائی انتقال کر گئے، آبائی شہر مردان میں سپرد خاک
-
سینیٹر ناصر بٹ نے منی سپورٹس کمپلیکس سوئمنگ پول کا افتتاح کر دیا
-
اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے الیکشن، عدیل احمد صدر، عدنان اسلم جنرل سیکرٹری منتخب