فرانس کا یورو کپ کیلئے 60ہزار پولیس اہلکار تعینات کرنے کا اعلان
دہشت گرد حملے سے بچنے کیلئے تمام اقدامات کریں گے اور جوابی کارروائی کرنے کیلئے تیار رہیں گے،فرانسیسی وزیر داخلہ
بدھ 25 مئی 2016 19:22
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) فرانس نے آئندہ ماہ ہونے والے یورو کپ میں 60ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ کے دوران دہشت گردوں حملوں سے بچنے کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں گے۔فرانس کے وزیر داخلہ نے یہ بیان ہفتے کو پیرس کے اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے ہنگامے کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد جاری کیا۔
پیرس کا مذکورہ اسٹیڈیم یورو کپ کے افتتاحی میچ کے ساتھ ساتھ فائنل کی بھی میزبانی کرے گا۔فرانس کے وزیر داخلہ برنارڈ کیزے نیوو نے کہا کہ ہفتے کو ہونے والے واقعے کی تحقیقات کی جائے گی اور یورو کپ سے قبل اسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ہے کہ یورو سب سے بڑا میلے کا اجتماع ہو لیکن ہم فرانسیسی لوگوں کو سچ بتانا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان