میرینو مانچسٹر یونائیٹڈ میں دوبارہ روح پھونک دیں گے ‘ پال سکولز
جمعرات 26 مئی 2016 12:52
مانچسٹر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء) مانچسٹر یونائیٹڈ فٹبال کلب کیسابق کھلاڑی پال سکولز نے کہا ہے کہ اگر مانچسٹر یونائیٹڈ نیجوزے میرینو کو کوچ تعینات کر دیا تو مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم ایک بار بھر ایسا کھیل پیش کرے جس شائقین لطف اندوز ہوں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پال سکولز نے جوزے میرینو کی تعیناتی کے حوالے سے کہا کہ انھیں امید ہے کہ سابق چیلسی کوچ برخاست کیے جانے والے کوچ وان گال سے سبق سیکھیں گے اور ان کی تعیناتی مانچسٹر یونائیٹڈ کیلئے فائدہ مند ثابت ہوگی۔
سر ایلکس فرگوسن کے27 سالہ دور کے بعد مانچسٹر یونائٹیڈ تین برسوں میں دو کوچوں کو ان کی مدت ملازمت سے پہلے ہی فارغ کر چکا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چیلسی کے سابق کوچ جوزے میرینو کو اگلے 24گھنٹوں میں مانچسٹر یونائیٹڈ کا کوچ تعینات کر دیا جائیگا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرمحمد عامرکو آئرلینڈ کا ویزہ مل گیا
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک، ویزا جاری نہ ہوسکا
-
16 ویں چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کاکراچی میں آغاز
-
آئرش کرکٹرز زیادہ معاوضے اور مراعات کے خواہاں ،نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
پی ایس ایل سیزن 9، منافع اور خسارے والی ٹیموں کی تفصیلات سامنے آگئیں