کوپا امریکا کپ میں حکام کا گول لائن ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا اعلان
جمعرات 26 مئی 2016 19:31
شکاگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مئی۔2016ء) آئندہ ماہ ہونے والے کوپا امریکا کپ میں حکام نے گول لائن ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے جہاں ہاک آئی کو کیمرہ ری پلے سسٹم کے سپلائر کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔کوپا امریکا کی 100ویں سالگرہ کے ایڈیشن میں دنیا میں دس بہترین ٹیموں میں سے پانچ میدان میں نبرد آزما ہوں گی اور اس خصوصی ایونٹ کی میزبانی تین جون سے امریکا کرے گا۔
16 ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ میں ارجنٹینا، برازیل، یوراگوئے سمیت دیگر ٹیموں کے عالمی شہرت یافتہ اسٹارز لیونل میسی، نیمار، لوئس سواریز، جیمز روڈریگوئز اور دیگر شرکت کریں گے۔ہاک آئی سسٹم کا گزشتہ سال کینیڈا میں ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ میں استعمال کیا گیا تھا اور یوئیفا کے ساتھ ساتھ انگلش پریمیئر لیگ، جرمن بنڈس لیگا اور اٹالین سیریز بھی اس کا استعمال کرتی ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا